الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
212. باب الغازي يطيل الغيبة عن أهله
باب: مجاہد کا اپنے گھر والوں سے لمبی مدت تک غیر حاضر رہنے کا بیان۔
ترقیم دار السلفیہ: 2461 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3638
نا نا أَبُو مُعَاوِيَةَ، عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ بْنِ عُمَرَ، عَنْ نَافِعٍ، عَنِ ابْنِ عُمَرَ، قَالَ: كَتَبَ عُمَرُ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ إِلَى أُمَرَاءِ الثُّغُورِ يَأْمُرُهُمْ: " أَنْ يَأْخُذُوا الرِّجَالَ بِالْقُفُولِ إِلَى النِّسَاءِ، فَإِنْ فَعَلُوا، وَإِلا أَخَذُوهُمْ بِالنَّفَقَةِ، فَإِنْ أَنْفَقُوا وَإِلا أَخَذُوهُمْ بِالطَّلاقِ، فَإِنْ طَلَّقُوا وَإِلا أَخَذُوهُمْ بِالنَّفَقَةِ فِيمَا مَضَى" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے سرحدی علاقوں کے گورنروں کو لکھا: ”مردوں کو بیویوں کے پاس واپسی پر مجبور کرو، اگر نہ لوٹیں تو نان نفقہ کا مطالبہ کرو، پھر بھی نہ کریں تو طلاق دلواؤ، پھر بھی نہ کریں تو سابقہ نان نفقہ کا مطالبہ کرو۔“ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3638]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
الرواة الحديث:
اسم الشهرة | الرتبة عند ابن حجر/ذهبي | أحاديث |
|---|---|---|
| 👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفص | صحابي |