🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
257. باب النفل والسلب في الغزو والجهاد
باب: جہاد میں حاصل شدہ نفل اور مال غنیمت کے بارے میں بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2694 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3871
نا شَرِيكٌ ، عَنْ عَبْدِ الْكَرِيمِ الْجَزَرِيِّ ، عَنْ عِكْرِمَةَ ، أَنَّ يَهُودِيًّا قَالَ يَوْمَ خَيْبَرَ: هَلْ مُبَارِزٌ، فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " ابْرُزْ لَهُ يَا زُبَيْرُ"، فَقَالَتْ صَفِيَّةُ: وَاحِدِي يَا رَسُولَ اللَّهِ قَالَ:" نَعَمْ"، فَبَرَزَ لَهُ فَقَتَلَهُ، فَأَعْطَاهُ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ سَلَبَهُ .
سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ کے بارے میں روایت ہے کہ خیبر کے دن ایک یہودی نے مبارزت کا مطالبہ کیا، تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: اے زبیر! اس کے مقابلے کے لیے نکل۔ سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا نے عرض کیا: اے اللہ کے رسول! یہ میرا اکیلا بیٹا ہے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ہاں۔ تو سیدنا زبیر رضی اللہ عنہ اس کے مقابلے میں نکلے اور اسے قتل کیا، پھر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا مال بطور انعام سیدنا زبیر کو دے دیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3871]
تخریج الحدیث: «مرسل، وأخرجه سعيد بن منصور فى «سننه» ترقيم الدرالسلفية برقم:، 2694، والبيهقي فى «سننه الكبير» برقم: 12899، وعبد الرزاق فى «مصنفه» برقم: 9470، 9477، 9704، وابن أبى شيبة فى «مصنفه» برقم: 37978»

الحكم على الحديث: مرسل

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عكرمة مولى ابن عباس، أبو مجالد، أبو عبد اللهثقة
👤←👥عبد الكريم بن مالك الجزري، أبو سعيد
Newعبد الكريم بن مالك الجزري ← عكرمة مولى ابن عباس
ثقة متقن
👤←👥شريك بن عبد الله القاضي، أبو عبد الله
Newشريك بن عبد الله القاضي ← عبد الكريم بن مالك الجزري
صدوق سيء الحفظ يخطئ كثيرا