🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
سنن سعید بن منصور سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم شرکۃ الحروف
ترقيم دار السلفیہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم شرکۃ الحروف سے تلاش کل احادیث (4154)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم دار السلفیہ سے تلاش کل احادیث (2978)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
273. باب سهم العبد إذا قاتل
باب:غلام اگر لڑے تو اس کے حصے کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم دار السلفیہ: 2779 ترقیم شرکۃ الحروف: -- 3956
نا نا ابْنُ عَيَّاشٍ، عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ زِيَادِ بْنِ أَنْعُمٍ، قَالَ: كَتَبَ إِلَيْنَا عُمَرُ :" أَنَّ كُلَّ عَبْدٍ قَاتَلَ لَيْسَ مَعَهُ مَوْلاهُ فَاضْرِبْ لَهُ سَهْمَهُ سَهْمَ الْحُرِّ، فَضُرِبَ لِغُلامٍ لَنَا كَمَا ضُرِبَ لِلْحُرِّ" .
سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے ہمیں لکھا: جو غلام اپنے آقا کے بغیر قتال کرے، اس کے لیے آزاد آدمی کے برابر حصہ مقرر کرو، چنانچہ ہمارے ایک غلام کے لیے بھی آزاد کے برابر حصہ مقرر کیا گیا۔ [سنن سعید بن منصور/كتاب الجهاد/حدیث: 3956]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف، «انفرد به المصنف من هذا الطريق» »
قال ابن حجر: عبد الرحمن بن زياد بن أنعم بن منبه ضعيف في حفظه، وكان رجلا صالحا

الحكم على الحديث: إسناده ضعيف

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عمر بن الخطاب العدوي، أبو حفصصحابي