🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

الحمدللہ ! رمضان المبارک کے بابرکت مہینے میں حدیث 365 ایپ ریلیز کر دی گئی ہے۔
ان شاءاللہ اگلی کتاب مستدرک حاکم پیش کی جا رہی ہے
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرسالہ سے تلاش کل احادیث (7491)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربي لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربي لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1079. فصل في قيام الليل - ذكر تفضل الله جل وعلا على المحدث نفسه بقيام الليل ثم غلبته عيناه حتى نام عنه بكتبة أجر ما نوى
قیام الليل کا بیان - اس بات کا ذکر کہ اللہ جل وعلا اس شخص پر فضل کرتا ہے جو رات کے قیام کے لیے وضو کرتا ہے پھر اس کی آنکھیں غالب آ جاتی ہیں اور وہ سو جاتا ہے، اس کے ارادے کے مطابق اس کا اجر لکھا جاتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2588
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ مُحَمَّدِ بْنِ أَبِي مَعْشَرٍ بِحَرَّانَ، حَدَّثَنَا أَبُو إِسْحَاقَ مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيُّ ، حَدَّثَنَا مِسْكِينُ بْنُ بُكَيْرٍ ، حَدَّثَنَا شُعْبَةُ، عَنْ عَبْدَةَ بْنِ أَبِي لُبَابَةَ ، عَنْ سُوَيْدِ بْنِ غَفَلَةَ ،، أَنَّهُ عَادَ زِرَّ بْنَ حُبَيْشٍ فِي مَرَضِهِ، فَقَالَ: قَالَ أَبُو ذَرٍّ ، أَوْ أَبُو الدَّرْدَاءِ ، شَكَّ شُعْبَةُ، قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا مِنْ عَبْدٍ يُحَدِّثُ نَفْسَهُ بِقِيَامِ سَاعَةٍ مِنَ اللَّيْلِ، فَيَنَامُ عَنْهَا، إِلا كَانَ نَوْمُهُ صَدَقَةً تَصَدَّقَ اللَّهُ بِهَا عَلَيْهِ، وَكُتِبَ لَهُ أَجْرُ مَا نَوَى" .
سوید بن غفلہ بیان کرتے ہیں: وہ زر بن حبیش کی بیماری کے دوران ان کی عیادت کے لیے گئے انہوں نے بتایا: سیدنا ابوذر غفاری رضی اللہ عنہ نے (راوی کو شک ہے) یا شاید سیدنا ابودرداء رضی اللہ عنہ نے، یہ شک شعبہ نامی راوی کو ہے، انہوں نے یہ بات بیان کی ہے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بات ارشاد فرمائی ہے: جو بھی بندہ ذہن میں یہ طے کرتا ہے، رات کے کسی حصے میں نوافل ادا کرے گا اور وہ اس وقت میں سویا رہ جاتا ہے، تو وہ نیند صدقہ ہوتی ہے، جواللہ تعالیٰ نے اس پر کیا ہوتا ہے اور اس شخص کو اس کی نیت کے مطابق اجر مل جاتا ہے۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الصلاة/حدیث: 2588]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 2579»

الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
حسن صحيح - «صحيح أبي داود» (1188).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده جيد

الرواة الحديث:
اسم الشهرة
الرتبة عند ابن حجر/ذهبي
أحاديث
👤←👥عويمر بن مالك الأنصاري، أبو الدرداءصحابي
👤←👥أبو ذر الغفاري، أبو ذر
Newأبو ذر الغفاري ← عويمر بن مالك الأنصاري
صحابي
👤←👥سويد بن غفلة الجعفي، أبو أمية
Newسويد بن غفلة الجعفي ← أبو ذر الغفاري
ثقة
👤←👥عبدة بن أبي لبابة الأسدي، أبو القاسم
Newعبدة بن أبي لبابة الأسدي ← سويد بن غفلة الجعفي
ثقة
👤←👥شعبة بن الحجاج العتكي، أبو بسطام
Newشعبة بن الحجاج العتكي ← عبدة بن أبي لبابة الأسدي
ثقة حافظ متقن عابد
👤←👥مسكين بن بكير الحراني، أبو عبد الرحمن
Newمسكين بن بكير الحراني ← شعبة بن الحجاج العتكي
صدوق حسن الحديث
👤←👥محمد بن سعيد الأنصاري، أبو إسحاق
Newمحمد بن سعيد الأنصاري ← مسكين بن بكير الحراني
مقبول
👤←👥الحسين بن محمد الحراني، أبو عروبة
Newالحسين بن محمد الحراني ← محمد بن سعيد الأنصاري
ثقة إمام حافظ