صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
72. باب العشر - ذكر الإخبار عن قدر الوسق الذي تجب الزكاة في خمسة أمثاله إذا أخرجته الأرض
عشر کا بیان - اس بات کی اطلاع کہ وسق کی مقدار جس میں زکوٰۃ واجب ہوتی ہے جب زمین اس کے پانچ گنا نکلے
حدیث نمبر: 3282
أَخْبَرَنَا أَبُو يَعْلَى ، حَدَّثَنَا زَكَرِيَّا بْنُ يَحِيَى الُوَاسِطِيُّ ، حَدَّثَنَا هُشَيْمٌ ، عَنْ يَحِيَى بْنِ سَعِيدٍ الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ عَمْرِو بْنِ يَحِيَى الأَنْصَارِيِّ ، عَنْ أَبِيهِ ، عَنْ أَبِي سَعِيدٍ الْخُدْرِيِّ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " لَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوَاقٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ ذَوْدٍ صَدَقَةٌ، وَلَيْسَ فِيمَا دُونَ خَمْسِ أَوْسُقٍ صَدَقَةٌ، وَالُوَسْقُ سِتُّونَ صَاعًا" .
سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”پانچ اوقیہ سے کم (چاندی میں) زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔ پانچ اونٹوں سے کم میں زکوۃ لازم نہیں ہوتی۔ پانچ وسق سے کم (غلے میں) زکوۃ لازم نہیں ہوتی (راوی کہتے ہیں) ایک وسق ساٹھ (60) صاع کا ہوتا ہے۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب الزكاة/حدیث: 3282]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 3271»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح: ق - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
يحيى بن عمارة الأنصاري ← أبو سعيد الخدري