پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
106. باب الإحرام - ذكر العلة التي من أجلها أمر بهذا الأمر
احرام کا بیان - اس وجہ کا ذکر جس کی بنا پر اس حکم کا امر کیا گیا
حدیث نمبر: 3803
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، أَخْبَرَنَا وَكِيعٌ ، حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي لَبِيدٍ ، عَنِ الْمُطَّلِبِ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ حَنْطَبٍ ، عَنْ خَلادِ بْنِ السَّائِبِ ، عَنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ:" أَتَانِي جِبْرِيلُ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، فَقَالَ: يَا مُحَمَّدُ مُرْ أَصْحَابَكَ فَلْيَرْفَعُوا أَصْوَاتَهُمْ بِالتَّلْبِيَةِ، فَإِنَّهُ مِنْ شِعَارِ الْحَجِّ" ، قَالَ أَبُو حَاتِمٍ: سَمِعَ هَذَا الْخَبَرَ خَلادُ بْنُ السَّائِبِ، مِنْ أَبِيهِ، وَمِنْ زَيْدِ بْنِ خَالِدٍ الْجُهَنِيِّ، وَلَفْظَاهُمَا مُخْتَلِفَانِ، وَهُمَا طَرِيقَانِ مَحْفُوظَانِ.
سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جبرائیل میرے پاس آئے اور بولے: اے (سیدنا) محمد ( صلی اللہ علیہ وسلم ) آپ اپنے اصحاب کو یہ حکم دیجئے کہ وہ بلند آواز میں تلبیہ پڑھیں، کیونکہ یہ حج کا مخصوص طریقہ ہے۔“ (امام ابن حبان رحمہ اللہ فرماتے ہیں:) خلاد بن سائب نے یہ روایت اپنے والد سے بھی سنی ہے اور سیدنا زید بن خالد جہنی رضی اللہ عنہ سے بھی سنی ہے۔ اس کے الفاظ ایک دوسرے سے مختلف ہیں تاہم اس کے دونوں طرق محفوظ ہیں۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحج/حدیث: 3803]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه ابن خزيمة فى (صحيحه) برقم: 2628، 2629، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 3803، والحاكم فى (مستدركه) برقم: 1658، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2923، والبيهقي فى(سننه الكبير) برقم: 9103، وأحمد فى (مسنده) برقم: 22087» «رقم طبعة با وزير 3792»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - والصحيح: عن خلاّد، عن أبيه - انظر ما قبله.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
رجاله ثقات رجال الشيخين غير خلاد بن السائب
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 3803 in Urdu
خلاد بن السائب الأنصاري ← زيد بن خالد الجهني