صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
3. ذكر الزجر عن أن يطلق المرء النساء ويرتجعهن حتى يكثر ذلك منه-
- اس بات سے منع کرنے کا ذکر کہ آدمی عورتوں کو طلاق دے اور رجعت کرے حتیٰ کہ یہ اس سے زیادہ ہو جائے
حدیث نمبر: 4265
أَخْبَرَنَا الْحُسَيْنُ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ الْقَطَّانُ ، قَالَ: حَدَّثَنَا نُوحُ بْنُ حَبِيبٍ ، قَالَ: حَدَّثَنَا مُؤَمَّلُ بْنُ إِِسْمَاعِيلَ ، قَالَ: حَدَّثَنَا سُفْيَانُ ، عَنْ أَبِي إِِسْحَاقَ ، عَنْ أَبِي بُرْدَةَ ، عَنْ أَبِي مُوسَى ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: " مَا بَالُ أَحَدِكُمْ يَلْعَبُ بِحُدُودِ اللَّهِ، يَقُولُ: قَدْ طَلَّقْتُ، قَدْ رَاجَعْتُ" .
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ روایت کرتے ہیں: نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے: ”کیا وجہ ہے، تم میں سے کوئی ایک شخص اللہ کی حدود سے کھیلتا ہے اور یہ کہتا ہے: میں نے طلاق دی میں نے رجوع کر لیا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الطلاق/حدیث: 4265]
تخریج الحدیث: «رقم طبعة با وزير 4251»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
ضعيف - «الضعيفة» (4431).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
Null
الرواة الحديث:
أبو بردة بن أبي موسى الأشعري ← عبد الله بن قيس الأشعري