پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
310. باب الصحبة والمجالسة - ذكر الخبر المصرح بصحة ما ذكرناه قبل
دوستی اور بیٹھک (ہم نشینی) کا بیان - اس خبر کا ذکر جو اس بات کی تصدیق کرتی ہے جو ہم نے پہلے ذکر کیا
حدیث نمبر: 583
أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ الأَزْدِيُّ ، قَالَ: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا جَرِيرٌ ، عَنْ مَنْصُورٍ ، عَنْ أَبِي وَائِلٍ ، عَنْ عَبْدِ اللَّهِ هُوَ ابْنُ مَسْعُودٍ ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ، قَالَ: " إِذَا كُنْتُمْ ثَلاثَةً، فَلا يَتَنَاجَى اثْنَانِ دُونَ صَاحِبِهِمَا حَتَّى يَخْتَلِطُوا بِالنَّاسِ، فَإِنَّ ذَلِكَ يُحْزِنُهُ" .
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نقل کرتے ہیں: ”جب تم لوگ تین آدمی ہو، تو دو آدمی اپنے ساتھی کو چھوڑ کر آپس میں سرگوشی میں بات نہ کریں، یہاں تک کہ جب وہ لوگوں میں گھل مل جائیں (تو آپس میں سرگوشی میں بات کر سکتے ہیں)، کیونکہ یہ چیز اسے غمگین کر دے گی۔“ [صحیح ابن حبان/كتاب البر والإحسان/حدیث: 583]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه البخاري فى (صحيحه) برقم: 2356، 2416، 2515، ومسلم فى (صحيحه) برقم: 138، 2184، وابن الجارود فى "المنتقى"، 997، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 583، 4160، 4161، 5084، 5085، 5086، وأبو داود فى (سننه) برقم: 2150، 3243، 4851، والترمذي فى (جامعه) برقم: 1269، 2792، 2825، وابن ماجه فى (سننه) برقم: 2323، 3775، وسعيد بن منصور فى (سننه) ترقيم الدرالسلفية برقم:، 503، وأحمد فى (مسنده) برقم: 3630» «رقم طبعة با وزير 582»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «الصحيحة» -أيضا-: ق.
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح على شرط الشيخين، أبو وائل: هو شقيق بن سلمة.
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 583 in Urdu
شقيق بن سلمة الأسدي ← عبد الله بن مسعود