پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
صحیح ابن حبان سے متعلقہ
تمام کتب
ترقيم الرسالہ
عربی
اردو
286. باب الصور والمصورين - ذكر نفي دخول الملائكة البيت الذي فيه الصور-
تصویروں اور مصوروں کا بیان - ذکر اس بات کی نفی کہ فرشتے اس گھر میں داخل ہوتے ہیں جس میں تصاویر ہوں
حدیث نمبر: 5849
أَخْبَرَنَا عُمَرُ بْنُ سَعِيدِ بْنِ سِنَانٍ ، قَالَ: أَخْبَرَنَا أَحْمَدُ بْنُ أَبِي بَكْرٍ ، عَنْ مَالِكٍ ، عَنْ إِسْحَاقَ بْنِ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ أَبِي طَلْحَةَ ، أَنَّ رَافِعَ بْنَ إِسْحَاقَ ، مَوْلَى آلِ الشِّفَاءِ أَخْبَرَهُ، قَالَ: دَخَلْتُ أَنَا، وَعَبْدُ اللَّهِ بْنُ أَبِي طَلْحَةَ ، على أبي سعيد الخدري نعوده، قَالَ: فَقَالَ لَنَا أَبُو سَعِيدٍ : أَخْبَرَنَا رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ:" إِنَّ الْمَلائِكَةَ لا تَدْخُلُ بَيْتًا فِيهِ تَمَاثِيلُ أَوْ صُورَةٌ" ، يَشُكُّ إِسْحَاقُ أَيُّهُمَا قَالَ أَبُو سَعِيدٍ.
رافع بن اسحاق بیان کرتے ہیں: میں اور عبداللہ بن ابوطلحہ سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ کی خدمت میں ان کی عیادت کے لئے حاضر ہوئے، تو سیدنا ابوسعید خدری رضی اللہ عنہ نے ہمیں بتایا: اللہ کے رسول نے ہمیں یہ بات بتائی ہے۔ ”بے شک فرشتے ایسے گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تماثیل یا تصویر موجود ہو۔“ یہ شک اسحاق نامی راوی کو ہے کہ سیدنا ابوسعید رضی اللہ عنہ نے ان دونوں میں سے کونسا لفظ بیان کیا تھا۔ [صحیح ابن حبان/كتاب الحظر والإباحة/حدیث: 5849]
تخریج الحدیث: از جامع خادم الحرمين الشريفين: «أخرجه مالك فى (الموطأ) برقم: 3545، وابن حبان فى (صحيحه) برقم: 5849، والترمذي فى (جامعه) برقم: 2805، وأحمد فى (مسنده) برقم: 12038، وأبو يعلى فى (مسنده) برقم: 1303» «رقم طبعة با وزير 5819»
الحكم على الحديث:
فضيلة الشيخ الإمام محمد ناصر الدين الألباني
صحيح - «غاية المرام» (118).
فضيلة الشيخ العلّامة شُعيب الأرناؤوط
إسناده صحيح
الرواة الحديث:
Sahih Ibn Hibban Hadith 5849 in Urdu
عبد الله بن زيد الأنصاري ← أبو سعيد الخدري