🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
24. كَفَى بِالْمَرْءِ مِنَ الْكَذِبِ أَنْ يُحَدِّثَ بِكُلِّ مَا سَمِعَ
آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے یہی کافی ہے کہ وہ سنی سنائی ہر بات بیان کرتا پھرے۔
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2228
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا موسى بن داود الضَّبِّي وعفان بن مسلم، قالا: حدثنا حماد بن سَلَمة. وحدثنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا العباس بن الفضل الأسفاطي، حدثنا أبو الوليد، حدثنا حماد بن سَلَمة، عن ثابت، عن أنس: أنَّ النبي ﷺ اشترى صَفيَّة من دِحْيةَ الكَلْبي بسبعة أَرؤُسٍ (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه!
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2197 - على شرط مسلم
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدہ صفیہ رضی اللہ عنہا کو (قیدیوں میں سے) دحیہ کلبی سے سات جانوں (غلاموں) کے عوض خریدا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2228]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو الوليد: هو هشام بن عبد الملك الطيالسي.» [ترقيم الرساله 2228] [ترقيم الشركة 2210] [ترقيم العلميه 2197]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2228 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. أبو الوليد: هو هشام بن عبد الملك الطيالسي.
⚖️ حکم / درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے 📝 توضیح: ابوالولید سے مراد ہشام بن عبدالملک الطیالسی ہیں۔
وأخرجه أحمد 21/ (13575)، ومسلم (1427) (87) من طريق عفان بن مسلم، بهذا الإسناد. فاستدراك الحاكم له ذهولٌ منه.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد (21/ 13575) اور مسلم (1427) نے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے، لہٰذا حاکم کا اسے "مستدرک" (اضافی) سمجھنا ان کی بھول ہے۔
وأخرجه أحمد 19/ (12240)، وأبو داود (2997)، وابن ماجه (2272)، وابن حبان (7212) من طرق عن حماد بن سلمة، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد، ابوداؤد (2997)، ابن ماجہ (2272) اور ابن حبان (7212) نے حماد بن سلمہ کے طریقوں سے روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2228 in Urdu