المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
88. الشركة فى التجارة
تجارت میں شراکت کا بیان۔
حدیث نمبر: 2388
حدثنا أبو بكر أحمد بن كامل القاضي، حدثنا أحمد بن حَيَّان بن مُلاعِب ومحمد بن غالب بن حرب، قالا: حدثنا عفّان بن مسلم، حدثنا وُهَيب، حدثنا عبد الله بن عثمان بن خُثَيم، عن مجاهد، عن السائب بن أبي السائب: أنه كان شريكَ النبي ﷺ في أول الإسلام في التجارة، فلما كان يومُ الفتح قال:"مرحبًا بأخي وشَريكي، لا تُداري ولا تُمَاري"، وذكر باقي الحديث (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2357 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2357 - صحيح
سیدنا سائب بن ابی سائب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، وہ اسلام کے اوائل میں نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مل کر تجارت کیا کرتے تھے جس دن مکہ فتح ہوا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میرے بھائی شریک کو خوش آمدید، نہ کوئی دھوکہ دیں گے اور نہ جھگڑا ہو گا۔ اس کے بعد باقی حدیث ذکر کی۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب : البيوع/حدیث: 2388]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2388 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف، مجاهد - وهو ابن جبر المكي - لم يروه عن السائب، بينهما قائد السائب، وهو مجهول، وفيه اضطراب أيضًا كما بينه الحافظ ابن حجر في ترجمة السائب من "تهذيب التهذيب". وُهَيب: هو ابن خالد.
⚖️ درجۂ حدیث: سند "ضعیف" ہے کیونکہ مجاہد اور سائب کے درمیان "قائد السائب" کا واسطہ ہے جو کہ مجہول ہے۔ حافظ ابن حجر کے بقول اس میں اضطراب بھی پایا جاتا ہے۔
وأخرجه أحمد 24/ (15505) عن عفان بن مسلم، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے عفان بن مسلم کے طریق سے روایت کیا ہے۔
وأخرجه النسائي (10071) من طريق أبي هشام المغيرة بن سلمة المخزومي، عن وُهَيب، به.
📖 حوالہ / مصدر: امام نسائی نے اسے وہیب کے طریق سے نقل کیا ہے۔
وأخرجه أحمد (15502)، وأبو داود (4836)، وابن ماجه (2287) من طريق إبراهيم بن المهاجر، عن مجاهد، عن قائد السائب، عن السائب.
📖 حوالہ / مصدر: احمد، ابوداؤد اور ابن ماجہ کی روایات میں مجہول راوی "قائد السائب" کا ذکر موجود ہے۔
وأخرجه أحمد (15503) من طريق سيف بن أبي سليمان المخزومي، عن مجاهد، قال: كان السائب بن أبي السائب، فذكره مرسلًا.
📖 حوالہ / مصدر: امام احمد نے ایک اور طریق سے اسے "مرسل" روایت کیا ہے۔