المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
37. الخيل معقود فى نواصيها الخير
گھوڑوں کی پیشانیوں میں قیامت تک خیر بندھی ہوئی ہے۔
حدیث نمبر: 2485
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، أخبرنا محمد بن عبد الله بن عبد الحَكَم، أخبرنا ابن وهب، قال: سمعت معاوية بن صالح يقول: حدثني نُعيم بن زياد، أنه سمع أبا كَبْشة صاحبَ النبي ﷺ يقول عن رسول الله ﷺ قال:"الخيلُ معقودٌ في نَواصِيها الخيرُ، وأهلُها مُعانُون عليها، والمُنفِقُ عليها كالباسِطِ يدَه بالصدقةِ" (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه الزيادة (2) . وفيها له شاهد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2454 - صحيح
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه بهذه الزيادة (2) . وفيها له شاهد:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2454 - صحيح
سیدنا ابوکبشہ رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: گھوڑوں کی پیشانیوں پر بھلائی لکھی ہوتی ہے اور اس کے مالکان اس پر معاون ہوتے ہیں اور ان پر خرچ کرنے والا صدقہ کرنے والے کی طرح ہے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو اس اضافہ کے ہمراہ نقل نہیں کیا۔ مذکورہ حدیث کی ایک شاہد حدیث بھی موجود ہے (جو کہ درج ذیل ہے) [المستدرك على الصحيحين/كتاب : الجهاد/حدیث: 2485]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2485 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. ابن وهب: هو عبد الله.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ ابن وہب سے مراد عبداللہ بن وہب ہیں۔
وأخرجه ابن حبان (4674) من طريق حرملة بن يحيى، عن عبد الله بن وهب، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: ابن حبان نے اسے حرملہ بن یحییٰ عن ابن وہب کی سند سے روایت کیا ہے۔
(2) يعني قوله: "وأهلها مُعانُون" إلى آخر الحديث. وهو كذلك، فقد أخرجه البخاري (2850)، ومسلم (1873) من حديث عروة البارقي، والبخاري (3645) من حديث أنس بن مالك، ومسلم (987) من حديث أبي هريرة، و (1871) من حديث ابن عُمر، و (1872) من حديث جرير بن عبد الله، كلهم بلفظ: "الخيل معقود في نواصيها الخير إلى يوم القيامة"، زاد جرير في روايته وعروة في بعض رواياته: "الأجر والمغنم".
📖 حوالہ / مصدر: "گھوڑوں کی پیشانی میں قیامت تک کے لیے خیر لکھ دی گئی ہے" والا حصہ بخاری و مسلم میں متعدد صحابہ (عروہ بارقی، انس، ابوہریرہ، ابن عمر، جریر بن عبداللہ) سے مروی ہے۔ جریر اور عروہ کی روایات میں "اجر اور مالِ غنیمت" کا اضافہ بھی ہے۔