🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. أَيُّ النِّسَاءِ خَيْرٌ ؟
سب سے بہتر عورت کون سی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2715
أخبرني أبو الحُسين محمدُ بن أحمد بن تَميم الحنْظَلِي ببغداد، حدثنا عبد الملك بن محمد الرَّقَاشي، حدثنا أبو عاصم، حدثنا ابن عَجْلان، عن سعيد بن أبي سعيد المَقبُري، عن أبي هريرة قال: سئل النبيُّ ﷺ: أيُّ النساء خيرٌ؟ فقال:"خيرُ النساء مَن تَسُرُّ إذا نَظَر، وتُطيعُ إِذا أمَر، ولا تُخالِفُه في نفسِها ومالِها" (1) .
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: کون سی عورت سب سے بہتر ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بہترین عورت وہ ہے کہ جب (شوہر) اسے دیکھے تو وہ اسے خوش کر دے، جب وہ اسے کسی کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت کرے، اور اپنی ذات اور شوہر کے مال کے معاملے میں اس کی منشا کے خلاف کام نہ کرے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب النكاح/حدیث: 2715]
تخریج الحدیث: «حديث قوي، وهذا إسناد حسن من أجل أبي الحسين محمد بن أحمد بن تَميم، وقد توبع في الإسناد التالي. أبو عاصم: هو الضحاك بن مَخلَد.» [ترقيم الرساله 2715] [ترقيم الشركة 2697]

الحكم على الحديث: حديث قوي

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2715 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث قوي، وهذا إسناد حسن من أجل أبي الحسين محمد بن أحمد بن تَميم، وقد توبع في الإسناد التالي. أبو عاصم: هو الضحاك بن مَخلَد.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "قوی" ہے اور یہ سند ابو الحسین محمد بن احمد بن تمیم کی وجہ سے "حسن" ہے۔ 🧩 متابعات و شواہد: اگلی سند میں اس کی متابعت موجود ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: سند میں موجود راوی "ابو عاصم" سے مراد ضحاک بن مخلد النبیل ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2715 in Urdu