🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
1. كتاب العتق
کتاب العتق
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 2878
فحدَّثَناه علي بن حَمْشَاذَ العَدْل، حدثنا إبراهيم بن الحسين بن دِيْزِيل، حدثنا آدم بن أبي إياس العَسْقلاني وعبد الله بن الزُّبَير الحُميدي وإبراهيم بن بشار الرَّمادي، قالوا: حدثنا سفيان بن عُيينة، حدثني شيخ من أهل الكوفة يقال له: شعبة، قال: كنا عند أبي بُردة بن أبي موسى ومعه بنُوه، فقال: ألا أُحدِّثُكم بحديثٍ حدثني به أبي؟ قالوا: بلى يا أبتِ، فحَدِّثنا، قال: حدثني أبي، أنه سمع رسول الله ﷺ يقول:"مَن أعتقَ رقبةً - أو عبدًا - كانت فَكَاكَهُ من النار عُضوًا بعُضو" (1) . وأما حديث واثلةَ:
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 2842 - سكت عنه الذهبي في التلخيص_x000D_ وَأَمَّا حَدِيثُ وَاثِلَةَ
عروہ بیان کرتے ہیں کہ میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے سنا، آپ نے فرمایا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو احرام باندھنے کے لیے اور حلال ہونے کے لیے خوشبو لگائی۔ عروہ کہتے ہیں میں نے عائشہ رضی اللہ عنہا سے کہا: کون سی خوشبو؟ تو انہوں نے فرمایا: سب سے اچھی خوشبو۔ عثمان کہتے ہیں: ہشام نے یہ حدیث میرے علاوہ کسی سے روایت نہیں کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب العتق/حدیث: 2878]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح: شعبة: هو ابن دينار.» [ترقيم الرساله 2878] [ترقيم الشركة 2859] [ترقيم العلميه 2842]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 2878 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح: شعبة: هو ابن دينار.
⚖️ درجۂ حدیث: اس حدیث کی سند "صحیح" ہے۔ شعبہ سے مراد "ابن دینار" ہیں۔
وأخرجه أحمد 32/ (19623)، وأخرجه النسائي (4858) عن محمد بن منصور، كلاهما (أحمد ومحمد بن منصور) عن سفيان بن عيينة، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (32/ 19623) اور نسائی (4858) نے محمد بن منصور سے؛ دونوں (احمد اور محمد بن منصور) نے سفیان بن عیینہ سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 2878 in Urdu