🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
30. سَيِّدَةُ آيِ الْقُرْآنِ آيَةُ الْكُرْسِيِّ
قرآن کی آیات میں سب سے عظیم آیت، آیت الکرسی ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3068
حدثنا محمد بن صالح بن هانئ، حدثنا الحسين بن الفضل، حدثنا عفَّان، حدثنا حماد بن سَلَمة، أخبرنا الأشعث بن عبد الرحمن، عن أبي قِلَابة، عن أبي الأشعث، عن النعمان بن بَشِير، عن النبي ﷺ قال:"إنَّ الله كتب كتابًا قبل أن يَخلُقَ السماواتِ والأرضَ بألفَيْ عام، وأَنزَلَ منه آيتينِ خَتَمَ بهما سورةَ البقرة، لا تُقرَآنَ في دارٍ فيَقرَبَها شيطانٌ ثلاثَ ليالٍ" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3031 - على شرط مسلم
سیدنا نعمان بن بشیر رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے دو ہزار سال قبل ایک کتاب لکھی اور اس میں سے دو ایسی آیات نازل فرمائیں جن پر سورہ بقرہ کو ختم کیا، یہ آیات جس گھر میں تین راتیں پڑھی جائیں تو شیطان اس کے قریب نہیں آتا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین (امام بخاری و مسلم) نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3068]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي من أجل الأشعث بن عبد الرحمن. وقد سلف برقم (2090).» [ترقيم الرساله 3068] [ترقيم الشركة 3049] [ترقيم العلميه 3031]

الحكم على الحديث: إسناده قوي

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3068 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده قوي من أجل الأشعث بن عبد الرحمن. وقد سلف برقم (2090).
⚖️ درجۂ حدیث: اشعث بن عبدالرحمن کی وجہ سے اس کی سند ’قوی‘ ہے۔ 🧾 تفصیلِ روایت: اور یہ نمبر (2090) پر گزر چکا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3068 in Urdu