المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
30. سَيِّدَةُ آيِ الْقُرْآنِ آيَةُ الْكُرْسِيِّ
قرآن کی آیات میں سب سے عظیم آیت، آیت الکرسی ہے
حدیث نمبر: 3067
حدثنا أبو بكر بن بالَوَيه، حدثنا محمد بن أحمد بن النَّضْر، حدثنا معاوية ابن عمرو، حدثنا زائدة، عن حَكِيم بن جُبير، عن أبي صالح، عن أبي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"سيِّدُ آي القرآن آيةُ الكُرْسي" (3) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”قرآن کی تمام آیات کی سردار آیت الکرسی ہے۔“
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین (امام بخاری و مسلم) نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3067]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین (امام بخاری و مسلم) نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3067]
تخریج الحدیث: «حسن لغيره، وقد سلف برقم (2082) و (3063)» [ترقيم الرساله 3067] [ترقيم الشركة 3048]
الحكم على الحديث: حسن لغيره
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3067 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) حسن لغيره، وقد سلف برقم (2082) و (3063)
⚖️ درجۂ حدیث: یہ ’حسن لغیرہ‘ ہے۔ 🧾 تفصیلِ روایت: اور یہ نمبر (2082) اور (3063) پر گزر چکا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3067 in Urdu