المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
65. أَخْبَارُ الْقَتْلِ عِوَضَ الْحُسَيْنِ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَبْعِينَ أَلْفًا وَسَبْعِينَ أَلْفًا
سیدنا حسین رضی اللہ عنہ کے بدلے ستر ہزار اور ستر ہزار افراد کے قتل کی خبر
حدیث نمبر: 3185
حدَّثَناه أبو محمد السَّبِيعي الحافظ، حدثنا عبد الله بن محمد بن ناجيَةَ، حدثنا حُمَيد بن الرَّبيع، حدثنا أبو نُعيم، فذكره بإسناده نحوَه (1) .
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے مروی ہے، امام حاکم فرماتے ہیں کہ میں ایک طویل عرصے تک یہ گمان کرتا رہا کہ اس حدیث کو ابونعیم سے روایت کرنے میں مسمعی منفرد ہیں، یہاں تک کہ ابو محمد السبیعی الحافظ نے عبداللہ بن محمد بن ناجیہ سے اور انہوں نے حمید بن ربیع کے واسطے سے ابونعیم سے یہ حدیث ان کی سند کے ساتھ اسی طرح روایت کی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3185]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 3185] [ترقيم الشركة 3165/1]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3185 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) سيأتي هذا الطريق من ضمن الطرق التي في الحديث رقم (4882).
🧾 تفصیلِ روایت: یہ طریق ان طریقوں کے ضمن میں آئے گا جو حدیث نمبر (4882) میں ہیں۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3185 in Urdu