🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
72. شَرْحُ آيَةِ : ( كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ )
آیت“تم بہترین امت ہو جو لوگوں کے لیے نکالی گئی”کی تشریح
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3198
أخبرنا أبو عبد الله محمد بن عبد الله الزاهد الأصبهاني، حدثنا أحمد ابن مِهْران الأصبهاني، حدثنا عُبيد الله بن موسى، أخبرنا إسرائيل، عن سِمَاك بن حَرْب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾ [آل عمران: 110] ، قال: هم الذين هاجَرُوا مع رسول الله ﷺ من مكَّة إلى المدينة (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3160 - على شرط مسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ عزوجل کے فرمان ﴿كُنْتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسِ﴾ [سورة آل عمران: 110] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: اس سے مراد وہ صحابہ کرام ہیں جنہوں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ مکہ سے مدینہ ہجرت کی تھی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3198]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن من أجل سماك بن حرب. وسيتكرر برقم (7140).» [ترقيم الرساله 3198] [ترقيم الشركة 3178] [ترقيم العلميه 3160]

الحكم على الحديث: إسناده حسن

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3198 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن من أجل سماك بن حرب. وسيتكرر برقم (7140).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند سماک بن حرب کی وجہ سے ’حسن‘ ہے۔ 🧾 تفصیلِ روایت: اور یہ آگے نمبر (7140) پر مکرر آئے گا۔
وأخرجه أحمد 4 / (2463) و (2926) و (2987) و (3321)، والنسائي (11006) من طرق عن إسرائيل، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد نے 4/ (2463)، (2926)، (2987) اور (3321) میں، اور نسائی نے (11006) میں اسرائیل کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3198 in Urdu