🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
85. شَأْنُ نُزُولِ آيَةِ : ( لَا تَقْرَبُوا الصَّلَاةَ وَأَنْتُمْ سُكَارَى )
آیت“نشے کی حالت میں نماز کے قریب نہ جاؤ”کے نازل ہونے کا سبب
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3243
حدثنا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حدثنا محمد بن إسحاق الصَّغَاني، حدثنا أبو الجوَّاب، حدثنا عمّار بن رُزَيق، عن عطاء بن السائب، عن سعيد بن جُبير، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ فِي يَتَامَى النِّسَاءِ﴾ [النساء: 127] ، في أول هذه السورة من المَواريث، كانوا لا يُورِّثون صبيًّا حتى يَحتلِمَ (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3204 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے فرمان: ﴿وَمَا يُتْلَى عَلَيْكُمْ فِي الْكِتَابِ فِي يَتَامَى النِّسَاءِ﴾ اور جو کتاب میں تمہیں ان یتیم عورتوں کے بارے میں پڑھ کر سنایا جاتا ہے [سورة النساء: 127] کے بارے میں روایت ہے کہ اس سے مراد اس سورہ کے شروع میں مذکور وراثت کے احکام ہیں، کیونکہ (زمانہ جاہلیت میں) لوگ کسی بچے کو اس وقت تک وارث نہیں بناتے تھے جب تک کہ وہ بالغ نہ ہو جائے۔
اس حدیث کی سند صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3243]
تخریج الحدیث: «إسناده قوي، أبو الجوّاب: هو الأحوص بن جوّاب.» [ترقيم الرساله 3243] [ترقيم الشركة 3223] [ترقيم العلميه 3204]

الحكم على الحديث: إسناده قوي

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3243 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده قوي أبو الجوّاب: هو الأحوص بن جوّاب.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند ’قوی‘ ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: ابو الجواب سے مراد ’الاحوص بن جواب‘ ہیں۔
وأخرجه البيهقي 6/ 263 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے بیہقی نے 6/ 263 میں ابو عبداللہ الحاکم سے اسی سند کے ساتھ تخریج کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3243 in Urdu