🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
144. حِكَايَةُ أَسَارَةِ عَمَّارِ بْنِ يَاسِرٍ بِيَدِ الْكُفَّارِ
سیدنا عمار بن یاسر رضی اللہ عنہ کی کفار کے ہاتھوں قید کا واقعہ
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3404
حدَّثَناه أبو محمد عبد الله بن جعفر بن دَرَستَوَيهِ الفارسي - وأنا سألتُه - قال: حدثنا يعقوب بن سفيان الفارسي، حدثني عبد الله بن الزُّبير الحُمَيدي قال: كنَّا قُعودًا مع سفيان بن عُيينة في مسجد الخَيْف بمِنًى إذ قام رجلٌ قاصٌّ، فقال: حدثنا سفيان بن عُيينة، عن ابن طاووس، عن أبيه، عن ابن عبَّاس؛ ثم أَخَذَ في قَصَصٍ طويل، فقام ابنُ عُيَينة فاتَّكأَ على عصاه، فقال: ﴿إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ﴾ [النحل: 105] ، ما حدَّثتُ بهذا قطُّ ولا أعرفُه (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3364 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
عبداللہ بن زبیر حمیدی سے روایت ہے، انہوں نے کہا: ہم منیٰ میں مسجد خیف کے اندر سفیان بن عیینہ کے ساتھ بیٹھے ہوئے تھے کہ اچانک ایک قصہ گو شخص کھڑا ہوا اور اس نے کہا: ہمیں سفیان بن عیینہ نے ابن طاؤس سے، انہوں نے اپنے والد سے، اور انہوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے حدیث بیان کی... پھر اس نے ایک طویل قصہ سنانا شروع کر دیا۔ یہ سن کر سفیان بن عیینہ کھڑے ہو گئے اور اپنی لاٹھی پر ٹیک لگاتے ہوئے فرمایا: ﴿إِنَّمَا يَفْتَرِي الْكَذِبَ الَّذِينَ لَا يُؤْمِنُونَ بِآيَاتِ اللَّهِ﴾ جھوٹ تو صرف وہی لوگ باندھتے ہیں جو اللہ کی آیتوں پر ایمان نہیں لاتے۔ [سورة النحل: 105] میں نے یہ بات کبھی بیان نہیں کی اور نہ ہی میں اسے جانتا ہوں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3404]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 3404] [ترقيم الشركة 3384] [ترقيم العلميه 3364]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3404 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3404 in Urdu