🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
246. تفسير سورة سبأ - الصمت من الحكمة
سورۂ سبا کی تفسیر: خاموشی حکمت میں سے ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3625
حدثنا أبو محمد المُزَني، أخبرنا أحمد بن نَجْدةَ القرشي، حدثنا سعيد بن منصور، حدثنا عبد الرزاق، أخبرني عبد الوهاب بن مجاهد، عن أبيه، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿وَقَدِّرْ فِي السَّرْدِ﴾ [سبأ: 11] ، قال: لا تُدِقَّ المساميرَ وتُوسِّعْ فتَسلَسَ، ولا تُغلظِ المساميرَ وتُضيِّقِ الحَلَقَ فتَنفصِمَ، واجعله قَدْرًا (2) . هذا حرفٌ غريبٌ في التفسير، وعبد الوهاب ممَّن لم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3583 - عبد الوهاب لم يخرجاه لضعفه
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما وَ قَدِّرْ فِی السَّرْدِ (سبا: 11) کے متعلق فرماتے ہیں: کڑیاں تنگ نہ ہوں بلکہ کھلی رکھو تاکہ ایک دوسرے سے جڑ جائیں اور کڑیاں زیادہ موٹی نہ رکھو اور حلقے تنگ رکھو، ورنہ کٹ جائے گی اور اس ایک خاص اندازے سے بناؤ۔ ٭٭ تفسیر کے سلسلے میں یہ الفاظ غریب ہیں اور عبدالوہاب کی روایات امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے نقل نہیں کیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3625]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3625 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده ضعيف جدًا من أجل عبد الوهاب بن مجاهد، فإنه متَّفَق على ضعفه، وبه أعلَّه الذهبي في "تلخيصه"، وقد خالفه عبد الله بن أبي نجيح الثقة عند الطبري في "تفسيره" 22/ 68 فرواه عن مجاهد من قوله.
⚖️ درجۂ حدیث: "عبد الوہاب بن مجاہد" کی وجہ سے یہ سند "سخت ضعیف" ہے، کیونکہ ان کے ضعف پر اتفاق ہے اور ذہبی نے "التلخیص" میں اسے علت بنایا ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: ان کی مخالفت عبد اللہ بن ابی نجیح (ثقہ) نے طبری (22/ 68) میں کی ہے اور اسے مجاہد کا "قول" (مقطوع) بیان کیا ہے۔