🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
250. تفسير سورة الملائكة - إليه يصعد الكلم الطيب والعمل الصالح يرفعه
سورۂ الملائکہ کی تفسیر: پاکیزہ کلام اسی کی طرف چڑھتا ہے اور نیک عمل اسے بلند کرتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3633
حدثنا أبو أحمد الحسين بن علي التميمي، حدثنا أبو بكر محمد بن إسحاق بن خُزَيمة، حدثنا نَصْر بن علي، حدثنا المعتمِر بن سليمان، عن أبيه، عن عطاء بن السائب، عن عِكْرمة، عن ابن عبّاس قال: لما نَزَلَت ﴿سَبِّحِ اسْمَ رَبِّكَ الْأَعْلَى﴾، قال:"كلُّها في صُحُف إبراهيم" فلما نزلت: ﴿وَالنَّجْمِ إِذَا هَوَى﴾ فَبلغ ﴿وَإِبْرَاهِيمَ الَّذِي وَفَّى﴾ [النجم: 1 - 37] ، قال:"وَفَّى"، ﴿أَلَّا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى﴾ إلى قوله: ﴿هَذَا نَذِيرٌ مِنَ النُّذُرِ الْأُولَى﴾ [النجم: 38 - 56] (1) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3591 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: جب یہ آیت نازل ہوئی: سَبِّحِ اسْمَ رَبِّکَ الْاَعْلَی (الاعلیٰ: 1) اپنے رب کے نام کی پاکی بولو جو سب سے بلند ہے ۔ آپ نے فرمایا: یہ تمام سیدنا ابراہیم علیہ السلام کے صحیفوں میں ہیں۔ پھر جب یہ آیت نازل ہوئی: وَ النَّجْمِ اِذَا ھَوٰی (النجم: 1) تو وَ اِبْرَاھِیْمَ الَّذِیْ وَفّٰٓی (النجم: 37) اور ابراہیم کے جو پورے احکام بجا لایا ۔ (،) تک پہنچے۔ آپ نے فرمایا: بجا لایا۔ پھر پڑھا: اَلاَّ تَزِرُ وَازِرَۃٌ وِّزْرَ اُخْرٰی (النجم: 38) کہ کوئی بوجھ اٹھانے والی جان دوسری کا بوجھ نہیں اٹھاتی ۔ ھٰذَا نَذِیْرٌ مِّنَ النُّذُرِ الْاُوْلٰی (النجم: 56) یہ ایک ڈر سنانے والے ہیں اگلے ڈرانے والوں کی طرح ۔ تک۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3633]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3633 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. وقد سلف برقم (2967).
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے، اور یہ (2967) پر گزر چکی ہے۔