🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
317. تفسير سورة الذاريات
سورۃ الذاریات کی تفسیر
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3779
أخبرنا أبو عبد الرحمن بن أبي الوَزِير، حَدَّثَنَا أبو حاتم الرَّازي، حَدَّثَنَا الأنصاري، عن سعيد بن أبي عَرُوبة، عن قَتَادة، عن أنس في هذه الآية: ﴿كَانُوا قَلِيلًا مِنَ اللَّيْلِ مَا يَهْجَعُونَ﴾ [الذاريات: 17] ، قال: كانوا يُصلُّون بين العشاءِ والمغرب (3) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3737 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا انس رضی اللہ عنہ اس آیت: کَانُوْا قَلِیْلًا مِّنَ الَّیْلِ مَا یَھْجَعُوْنَ (الذاریات: 17) وہ رات میں کم سویا کرتے۔ کے متعلق فرماتے ہیں: وہ لوگ مغرب اور عشاء کے درمیان نماز پڑھا کرتے تھے۔ ٭٭ یہ حدیث امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3779]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3779 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) إسناده صحيح. أبو حاتم الرازي: هو محمد بن إدريس، والأنصاري: هو محمد بن عبد الله بن المثنى.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ ابو حاتم رازی سے مراد محمد بن ادریس اور انصاری سے مراد محمد بن عبد اللہ بن مثنیٰ ہیں۔
وأخرجه أبو داود (1322) من طريق يحيى بن سعيد وابن أبي عدي، عن سعيد بن أبي عروبة، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابو داؤد (1322) نے یحییٰ بن سعید اور ابن ابی عدی عن سعید بن ابی عروبہ کے طریق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا۔