🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
326. شواهد حديث انشقاق القمر
چاند کے شق ہونے سے متعلق حدیث کے شواہد
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3804
حَدَّثَنَا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا الحسن بن علي بن عفّان العامِري، حَدَّثَنَا عبد الله بن نُمير، عن وائل بن داود، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس أنه كان يقرأ: (خاشِعًا أبصارهم) [القمر: 7] بالألف (1) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3762 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما یہ آیت خَاشِعًا اَبْصَارُھُمْ الف کے ساتھ پڑھا کرتے تھے (یعنی خشعاً کی بجائے خاشعاً پڑھا کرتے تھے) ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3804]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3804 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
وقرأ بهذه القراءة من السبعة أبو عمرو وحمزة والكسائي، وقرأ عاصم وابن كثير ونافع وابن عامر: (خُشَّعًا)، بضمّ الخاء وتشديد الشين. انظر "السبعة" لابن مجاهد ص 617 - 618.
📖 حوالہ / مصدر: یہ قرات سبعہ میں سے ابو عمرو، حمزہ اور کسائی کی ہے۔ جبکہ عاصم، ابن کثیر، نافع اور ابن عامر نے (خُشَّعًا) خاء کے پیش اور شین کی تشدید کے ساتھ پڑھا ہے۔ دیکھیے: ابن مجاہد "السبعہ" (ص 617-618)۔