المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
326. شَوَاهِدُ حَدِيثِ انْشِقَاقِ الْقَمَرِ
چاند کے شق ہونے سے متعلق حدیث کے شواہد
حدیث نمبر: 3806
حَدَّثَنَا أبو العبَّاس محمد بن يعقوب، حَدَّثَنَا العبَّاس بن محمد الدُّوري، حَدَّثَنَا أبو يحيى الحِمَّاني، حَدَّثَنَا النَّضْر أبو عمر الخزَّاز، عن عِكْرمة، عن ابن عبّاس قال: كان بين دعوة نوحٍ وبين هلاكِ قوم نوحٍ ثلاثُ مئة سنة، وكان فارَ التَّنُّورُ بالهند، وطافت سفينةُ نوحٍ بالبيت أُسبوعًا (1) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3764 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3764 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ سیدنا نوح علیہ السلام کی (قوم کے خلاف) دعا اور قومِ نوح کی ہلاکت کے درمیان تین سو سال کا فاصلہ تھا، اور (طوفان کے وقت) تنور ہندوستان کی سرزمین سے جوش مار کر ابھرا تھا، اور نوح علیہ السلام کی کشتی نے بیت اللہ کا ایک ہفتہ (سات بار) طواف کیا تھا۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3806]
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3806]
تخریج الحدیث: «إسناده ضعيف جدًّا من أجل النضر. وهو مكرر (3350).» [ترقيم الرساله 3806] [ترقيم الشركة 3785] [ترقيم العلميه 3764]
الحكم على الحديث: إسناده ضعيف
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3806 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده ضعيف جدًّا من أجل النضر. وهو مكرر (3350).
⚖️ درجۂ حدیث: نضر کی وجہ سے یہ سند "سخت ضعیف" ہے۔ یہ (3350) پر مکرر ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3806 in Urdu