المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
328. تفسير سورة الرحمن
سورۂ الرحمن کی تفسیر
حدیث نمبر: 3809
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حَدَّثَنَا محمد بن عبد السلام، حَدَّثَنَا إسحاق، أخبرنا وكيع ويحيى بن آدم قالا: حَدَّثَنَا إسرائيل، عن سِماك بن حَرْب، عن عِكْرمة، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿هَلْ تَعْلَمُ لَهُ سَمِيًّا﴾ [مريم: 65] ، قال: لا يُسمَّى أحدٌ الرحمنَ غيرُه (1) . صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3767 - صحيح
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3767 - صحيح
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد: ھَلْ تَعْلَمُ لَہٗ سَمِیًّا (مریم: 65) ” کیا اس کے نام کا دوسرا جانتے ہو۔“ کے متعلق فرماتے ہیں۔ اللہ کے سوا اور کسی کو ” رحمن “ نہ کہا جائے۔ ٭٭ یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ اور امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ نے اسے نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3809]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3809 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده حسن من أجل سماك بن حرب. إسحاق: هو ابن إبراهيم المعروف بابن راهويه. وهو مكرر (3460).
⚖️ درجۂ حدیث: سماک بن حرب کی وجہ سے اس کی سند "حسن" ہے۔ اسحاق سے مراد ابن ابراہیم (ابن راہویہ) ہیں۔ 📝 نوٹ / توضیح: یہ نمبر (3460) پر مکرر ہے۔