المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
330. تَوْضِيحُ مَعْنَى آيَةِ كُلَّ يَوْمٍ هُوَ فِي شَأْنٍ
آیت ”کل یوم ہو فی شأن“ کے معنی کی وضاحت
حدیث نمبر: 3814
أخبرني عبد الله بن محمد بن موسى العَدْل، حدثنا إسماعيل بن قُتيبة، حدثنا أبو بكر بن أبي شَيْبة حدثنا عبد الصمد بن عبد الوارث، عن حماد بن حماد بن سَلَمة، عن أبي عِمران الجَوْني عن أبي بكر بن أبي موسى، عن أبيه: ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ﴾ [الرحمن: 46] ، قال: جنَّتَانِ من ذهب للسابِقين، وجنَّتان من فضّةٍ للتابعِين (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3772 - على شرط مسلم
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3772 - على شرط مسلم
سیدنا ابوموسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿وَلِمَنْ خَافَ مَقَامَ رَبِّهِ جَنَّتَانِ﴾ ”اور جو اپنے رب کے سامنے کھڑا ہونے سے ڈرا اس کے لیے دو جنتیں ہیں“ [سورة الرحمن: 46] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے فرمایا: ”سابقین (نیکیوں میں سبقت لے جانے والوں) کے لیے سونے کی دو جنتیں ہوں گی اور تابعین (ان کے پیچھے آنے والوں) کے لیے چاندی کی دو جنتیں ہوں گی۔“ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3814]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،وهو في "مصنف ابن أبي شيبة" 13/ 383.» [ترقيم الرساله 3814] [ترقيم الشركة 3793] [ترقيم العلميه 3772]
الحكم على الحديث: إسناده صحيح
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3814 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. وهو في "مصنف ابن أبي شيبة" 13/ 383.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: یہ "مصنف ابن ابی شیبہ" (13/ 383) میں موجود ہے۔
وقد سلف برقم (285)، وقرن هناك بأبي عمران الجوني ثابتًا البُناني.
📝 نوٹ / توضیح: یہ نمبر (285) پر گزر چکی ہے، وہاں ابو عمران جونی کے ساتھ ثابت بنانی کو بھی ملایا گیا تھا۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3814 in Urdu