🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
406. إِطْعَامُ الْمُسْلِمِ السَّغْبَانِ مِنْ مُوجِبَاتِ الْمَغْفِرَةِ
بھوک سے بے چین مسلمان کو کھانا کھلانا مغفرت کا سبب ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 3981
أخبرنا أبو زكريا يحيى بن محمد العَنبَري، حدَّثنا محمد بن عبد السلام، حدَّثنا إسحاق، أخبرنا ابن فُضَيل، حدَّثنا حُصَين، عن مجاهدٍ، عن ابن عبَّاس في قوله ﷿: ﴿أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ﴾، قال: التَّرِبُ: الذي لا يَقيهِ من التراب شيءٌ (2) . [91 - تفسير سورة (والشمس وضحاها) ]
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما سے اللہ تعالیٰ کے اس فرمان ﴿أَوْ مِسْكِينًا ذَا مَتْرَبَةٍ﴾ [سورة البلد: 16] کے متعلق روایت ہے، انہوں نے کہا: «التَّرِبُ» سے مراد وہ شخص ہے جسے مٹی سے بچانے والی کوئی چیز (بستر یا لباس وغیرہ) میسر نہ ہو۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 3981]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،إسحاق: هو ابن راهويه، وابن فضيل: هو محمد. وانظر ما قبله.» [ترقيم الرساله 3981] [ترقيم الشركة 3959]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 3981 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. إسحاق: هو ابن راهويه، وابن فضيل: هو محمد. وانظر ما قبله.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ اسحاق سے مراد "ابن راہویہ" اور ابن فضیل سے مراد "محمد" ہیں۔ اس سے پہلے والی (حدیث) دیکھیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 3981 in Urdu