🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
421. تفسير سورة والعاديات
تفسیر سورہ والعادیات
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4011
أخبرنا محمد بن أحمد المحبُوبي بمَرُو، حدَّثنا سعيدٌ بن مسعود، حدَّثنا عُبيد الله بن موسى، حدَّثنا إسرائيل، أخبرني عبد الكريم الجَزَري، عن مجاهدٍ، عن ابن عبَّاس في قوله: ﴿وَالْعَادِيَاتِ ضَبْحًا﴾ قال: هي الخيلُ ﴿فَالْمُورِيَاتِ قَدْحًا﴾ قال: الرجلُ إِذا أَوْرَى زَنْدَه ﴿فَالْمُغِيرَاتِ صُبْحًا﴾ قال: الخيلُ تصبِّحُ العدوَّ ﴿فَأَثَرْنَ بِهِ نَقْعًا﴾ قال: الترابُ ﴿فَوَسَطْنَ بِهِ جَمْعًا﴾ قال: العدوُّ ﴿إِنَّ الْإِنْسَانَ لِرَبِّهِ لَكَنُودٌ﴾ قال: الكَفُورُ (1) . [
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 3967 - على شرط البخاري ومسلم
سیدنا عبداللہ بن عباس رضی اللہ عنہما اللہ تعالیٰ کے ارشاد: وَ الْعٰدِیٰتِ ضَبْحًا قسم ان کی جو دوڑتے ہیں سینے سے آواز نکلتی ہوئی کے متعلق فرماتے ہیں: (اس سے مراد) گھوڑے ہیں۔ فَالْمُوْرِٰیتِ قَدْحًا پھر پتھروں سے آگ نکالتے ہیں سم مار کر فرماتے ہیں: آدمی جب چقماق سے آگ نکالے۔ فَالْمُغِیْرٰتِ صُبْحًا گھوڑے جو صبح کے وقت حملہ کرتے ہیں ۔ فَاَثَرْنَ بِہٖ نَقْعًا پھر اس وقت غبار اڑاتے ہیں (آپ فرماتے ہیں نقعا سے مراد) مٹی ہے۔ فَوَسَطْنَ بِہٖ جَمْعًا پھر دشمن کے بیچ لشکر میں جاتے ہیں اِنَّ الْاِنْسَانَ لِرَبِّہٖ لَکَنُوْدٌ بیشک آدمی اپنے رب کا بڑا ناشکرا ہے۔ (لکنود کا مطلب) لکفور ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب التفسير/حدیث: 4011]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4011 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔
وأورده السيوطي في "الدر المنثور" 8/ 106 وزاد نسبته إلى عبد بن حميد.
📖 حوالہ / مصدر: سیوطی نے "الدر المنثور" (8/106) میں اسے ذکر کیا ہے اور عبد بن حمید کی طرف نسبت کا اضافہ کیا ہے۔