🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. كَانَ خَاتَمُ النُّبُوَّةِ عَلَى ظَهْرِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ مِثْلَ بَيْضَةِ الْحَمَامِ
رسول اللہ ﷺ کی پشت مبارک پر مہرِ نبوت کبوتر کے انڈے کے برابر تھی
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4245
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا أبو زُرْعة عبد الرحمن بن عمرو الدمشقي، حدثنا علي بن عيّاش، حدثنا حَرِيز بن عُثمان: قلت لعبد الله بن بُسْر السُّلَمي: رأيتَ رسولَ الله ﷺ، أكانَ شيخًا؟ قال: كان في عَنْفَقَتِهِ شَعَراتٌ بِيضٌ (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه!
حریز بن عثمان سے روایت ہے، انہوں نے کہا کہ میں نے سیدنا عبداللہ بن بسر سلمی رضی اللہ عنہ سے پوچھا: کیا آپ نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو دیکھا ہے، کیا آپ صلی اللہ علیہ وسلم بوڑھے تھے؟ انہوں نے کہا: آپ کے «عنفقه» (نیچے والے ہونٹ کے نیچے کے بالوں) میں چند بال سفید تھے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/ذكر أخبار سيد المرسلين صلى الله عليه وآله وسلم/حدیث: 4245]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح.» [ترقيم الرساله 4245] [ترقيم الشركة 4222]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4245 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 29/ (17672) و (17681) و (17682) و (17699)، والبخاري (3546) من طرق عن حريز بن عثمان، به. واستدراك الحاكم له ذهولٌ منه.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے "المسند" 29/ (17672، 17681، 17682، 17699) میں اور امام بخاری نے (3546) میں حریز بن عثمان الحِمصی کے مختلف طرق سے روایت کیا ہے۔ 📌 اہم نکتہ: امام حاکم کا اس حدیث پر "المستدرک" میں استدراک کرنا ان کی چوک (ذہول) ہے، کیونکہ یہ پہلے ہی صحیح بخاری میں موجود ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4245 in Urdu