🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
17. قَتْلُ عَلِيٍّ عَمْرَو بْنَ عَبْدِ وُدٍّ رَأْسَ الْكُفَّارِ
حضرت علیؓ کا عمرو بن عبد ود سردارِ کفار کو قتل کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4377
سمعت أبا العباس محمد بن يعقوب، سمعت أحمد بن عبد الجبار العُطَارِدي، سمعت يحيى بن آدمَ يقول: ما شبهتُ قتل على عَمْرًا إلَّا بقول الله ﷿: ﴿وَقَتَلَ دَاوُودُ جَالُوتَ﴾ [البقرة: 251] فَهَزَمُوهم بإذن الله.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4330 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
یحییٰ بن آدم بیان کرتے ہیں: میں نے سیدنا علی رضی اللہ عنہ کے ہاتھوں عمرو بن عبد ود کے قتل ہونے کو اللہ عزوجل کے اس فرمان ﴿وَقَتَلَ دَاوُودُ جَالُوتَ﴾ [البقرة: 251] اور داؤد نے جالوت کو قتل کر دیا کے مشابہ ہی پایا ہے، پس مسلمانوں نے اللہ کے حکم سے انہیں شکست دے دی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب المغازي والسرايا/حدیث: 4377]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 4377] [ترقيم الشركة 4354] [ترقيم العلميه 4330]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 4377 in Urdu