🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
134. إذا سافر النبى كان آخر الناس عهدا به فاطمة .
جب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سفر پر جاتے تو سب سے آخر میں جس سے رخصت ہوتے وہ سیدہ فاطمہ رضی اللہ عنہا تھیں
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 4793
أخبرنيه الحسين بن علي التميمي، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا محمد بن أحمد بن المعلّى الأدمي بالبصرة، حدثنا يحيى بن حماد، حدثنا أبو عوانة، عن العلاء بن المسيَّب، عن إبراهيم قُعَيس، فذكر بإسناده نحوه، وزاد فيه: فقال لها رسول الله ﷺ:"فداك أبي وأمي" (2) . رواة هذا الحديث عن آخرهم في"الصحيح" غير إبراهيم قُعيس.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 4739 - إبراهيم قعيس ضعيف
علاء بن مسیب نے بھی ابراہیم قعیس کے حوالے سے بھی اسی طرح کی حدیث نقل کی ہے تاہم اس میں کچھ الفاظ کا اضافہ بھی ہے۔ نبی اکرم سیدہ فاطمہ سے یہ فرمایا کرتے تھے: میرے ماں باپ تم پر قربان ہوں ۔ ابراہیم قعیس کے علاوہ اس حدیث کے تمام راوی صحیح کے درجہ کے ہیں۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4793]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4793 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) حسن لغيره دون ذكر التفدية، فقد تفرَّد بها إبراهيم قعيس، وهو ضعيف. وانظر ما قبله.
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "فدا کرنے کے الفاظ" کے بغیر "حسن لغیرہ" ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: فدا کرنے کے الفاظ میں "ابراہیم قعیس" متفرد ہے اور وہ "ضعیف" ہے۔