المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
181. أمر الله نبيه أن يبشر خديجة ببيت فى الجنة
ان میں سے سیدہ خدیجہ بنت خویلد بن اسد بن عبدالعزیٰ رضی اللہ عنہا ہیں — اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی کو حکم دیا کہ سیدہ خدیجہ رضی اللہ عنہا کو جنت میں ایک گھر کی بشارت دیں
حدیث نمبر: 4909
أخبرنا أحمد بن جعفر، حدثنا عبد الله بن أحمد بن حنبل، حدثني أبي، حدثنا يعقوب بن إبراهيم بن سعد، حدثني أبي، عن ابن إسحاق، قال: حدَّثني هِشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عبد الله بن جعفر بن أبي طالب، قال: قال رسول الله ﷺ:"أُمِرتُ أن أُبَشِّرَ خَديجة ببيتٍ من قَصَب، لا صَخَبَ فيه ولا نَصَب" (1) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه.
سیدنا عبداللہ بن جعفر بن ابی طالب رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: مجھے اس بات کا حکم دیا گیا ہے کہ میں خدیجہ رضی اللہ عنہا کو جنت میں موتیوں کے ایک ایسے محل کی خوشخبری دوں جس میں کسی قسم کا شور ہے نہ کوئی تکلیف۔ ٭٭ یہ حدیث امام مسلم رحمۃ اللہ علیہ کے معیار کے مطابق صحیح ہے لیکن شیخین رحمۃ اللہ علیہما نے اس کو نقل نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 4909]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 4909 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) حديث صحيح، وهذا إسناد حسن كسابقه. وهو في "مسند أحمد" 3/ (1758).
⚖️ درجۂ حدیث: یہ حدیث "صحیح" ہے، اور اس کی سند پچھلی سند کی طرح "حسن" ہے۔ یہ "مسند احمد" (3/ 1758) میں ہے۔