🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
292. ذِكْرُ مَنَاقِبِ أَبِي قُحَافَةَ وَالِدِ أَبِي بَكْرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا
سیدنا ابو قحافہ رضی اللہ عنہ (سیدنا ابو بکر رضی اللہ عنہ کے والد) کے مناقب کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5140
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا خَليفة بن خَيّاط، قال: وأما أبو قُحَافة التَّيمي فإنه عثمان بن عامر بن عَمرو بن كعب بن سَعْد بن تَيْم بن مُرّة، أسلم يوم فتح مكة، وتُوفي بمكة في المُحرّم سنة أربعَ عشرة من الهجرة، وهو ابن سبع وتسعين سنةً.
خلیفہ بن خیاط بیان کرتے ہیں کہ ابوقحافہ تیمی رضی اللہ عنہ کا نام عثمان بن عامر بن عمرو بن کعب بن سعد بن تیم بن مرہ تھا، انہوں نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا اور ہجرت کے چودہویں سال ماہِ محرم میں ستانوے سال کی عمر میں مکہ مکرمہ میں وفات پائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5140]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5140] [ترقيم الشركة 5096]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5140 in Urdu