المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
333. حلية أبى عبيدة ابن الجراح
سیدنا ابو عبیدہ بن الجراح رضی اللہ عنہ کی وضع قطع کا بیان
حدیث نمبر: 5232
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثني أبي، حدثنا ابن لَهِيعة، عن أبي الأسود، عن عُروة، قال: وممَّن شهد بدرًا من بني الحارث بن فِهْر: أبو عُبيدة بن الجرَّاح وهو ابن إحدى وأربعين سنةً (2) .
سیدنا عروہ فرماتے ہیں: بنی حارث بن فہر میں سے جنگ بدر میں شریک ہونے والوں میں سیدنا ابوعبیدہ بن جراح رضی اللہ عنہ ہیں۔ جنگ بدر کے موقع پر ان کی عمر 41 سال تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5232]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5232 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) وأخرجه الطبراني (361) عن أبي عُلَاثة محمد بن عمرو بن خالد الحراني، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: (2) اسے طبرانی (361) نے ابو علاثہ محمد بن عمرو بن خالد الحرانی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وأخرجه ابن عساكر في "تاريخ دمشق" 25/ 444 من طرق عن عبد الله بن لَهِيعة، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن عساکر نے "تاریخ دمشق" [25/ 444] میں عبداللہ بن لہیعہ کے مختلف طرق سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔