المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
363. ذِكْرُ سُهَيْلِ بْنِ عَمْرِو بْنِ عَبْدِ شَمْسٍ
سیدنا سہیل بن عمرو بن عبد شمس کا ذکر
حدیث نمبر: 5307
أخبرني أحمد بن يعقوب، حدثنا موسى بن زكريا، حدثنا خَلِيفة بن خَيّاط، قال: سُهيل بن عَمرو بن عبد شَمْس بن نَصْر بن مالك بن حِسْل بن عامر بن لُؤي بن غالب، وقال: سُهيل بن عمرو يُكنى أبا يزيد (1) .
خلیفہ بن خیاط کہتے ہیں کہ سہیل بن عمرو بن عبد شمس بن نصر بن مالک بن حسل بن عامر بن لؤی بن غالب (ان کا نسب ہے) اور ان کی کنیت ابو یزید تھی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5307]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5307] [ترقيم الشركة 5260]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5307 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في "طبقات خليفة بن خياط" ص 26.
📖 حوالہ / مصدر: (1) یہ خلیفہ بن خیاط کی "الطبقات" (ص 26) میں موجود ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5307 in Urdu