المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
25. الوضوء مرتين مرتين ومرة مرة
وضو دو دو یا ایک ایک بار اعضا دھونے سے بھی مکمل ہو جاتا ہے۔
حدیث نمبر: 542
أخبرنا أبو بكر بن إسحاق، أخبرنا محمد بن عيسى بن السَّكَن، حدثنا القَعنَبي، حدثنا داود بن قيس الفَرَّاء، عن زيد بن أسلم، عن عطاء بن يَسار، عن ابن عباس: أنَّ النبي ﷺ توضأ بغَرْفةٍ غَرْفةٍ (2) .
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
هذا حديث صحيح على شرط مسلم، ولم يُخرجاه بهذا اللفظ.
سیدنا ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے (وضو کے ہر عضو کے لیے) ایک ایک چلو پانی لے کر وضو فرمایا۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 542]
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے ان الفاظ کے ساتھ روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب الطهارة/حدیث: 542]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 542 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔
وأخرجه أحمد 5/ (3073) عن عبد الرزاق، عن داود بن قيس، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے امام احمد نے (5/ 3073) میں عبدالرزاق بن ہمام سے، انہوں نے داؤد بن قیس سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔