🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
437. اسْتِمَاعُ النَّبِيِّ قِرَاءَةَ الْقُرْآنِ مِنَ ابْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے قرآن سننا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5481
أخبرني أبو الحسن محمد بن عبد الله العُمَري، حدثنا محمد بن إسحاق، حدثنا أبو عَمّار، حدثنا الفضل بن موسى، عن الأعمش، قال: كان شَقيقٌ يَذكُر صحابة النبيِّ ﷺ، فلم يذكر ابن مسعودٍ، فقلت له: لا أراك تذكرُ ابن مسعود؟! قال: ذاك رجلٌ لا أُفضِّلُ عليه أحدًا (1) .
هذا حديث صحيح على شرط الشيخين ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5395 - على شرط البخاري ومسلم
اعمش بیان کرتے ہیں کہ شقیق (ابو وائل) نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کا تذکرہ کر رہے تھے مگر انہوں نے ابنِ مسعود کا ذکر نہیں کیا، میں نے ان سے کہا: میں دیکھ رہا ہوں کہ آپ ابنِ مسعود کا تذکرہ نہیں کر رہے؟! انہوں نے جواب دیا: وہ ایسی شخصیت ہیں جن پر میں کسی کو فضیلت نہیں دیتا۔
یہ حدیث شیخین کی شرط پر صحیح ہے لیکن انہوں نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5481]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،شقيق: هو ابن سَلَمة أبو وائل، والأعمش: هو سليمان بن مِهران، وأبو عمار: هو الحسين بن حُريث، ومحمد بن إسحاق: هو ابن خُزيمة.» [ترقيم الرساله 5481] [ترقيم الشركة 5436] [ترقيم العلميه 5395]

الحكم على الحديث: إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5481 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. شقيق: هو ابن سَلَمة أبو وائل، والأعمش: هو سليمان بن مِهران، وأبو عمار: هو الحسين بن حُريث، ومحمد بن إسحاق: هو ابن خُزيمة.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 🔍 تعینِ راوی: "شقیق" سے مراد ابن سلمہ ابو وائل ہیں، "اعمش" سلیمان بن مہران ہیں، "ابو عمار" حسین بن حریث ہیں، اور "محمد بن اسحاق" سے مراد ابن خزیمہ ہیں۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5481 in Urdu