🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
534. ذِكْرُ وَفَاةِ خَبَّابِ بْنِ الْأَرَتِّ وَوَصِيَّتُهُ لِدَفْنِهِ
سیدنا خباب بن الارت رضی اللہ عنہ کی وفات اور ان کی تدفین سے متعلق وصیت کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5744
حدثنا أبو العباس محمد بن يعقوب، حدثنا الرَّبيع بن سُليمان، حدثنا أسَدُ بن موسى، حدثنا أبو معاوية، عن الأعمَش، عن أبي إسحاقَ، عن حارثة بن مُضَرِّب، عن خَبّاب، قال: لقد خَشِيتُ أن يَذهبَ بأُجورِنا مع رسولِ الله ﷺ ما أصَبْنا بعدَه من الدُّنيا (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه. ذكرُ مناقب عَمّار بن ياسِر ﵁ -
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5644 - صحيح
سیدنا خباب رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ میں اس بات سے ڈرتا ہوں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ہمراہ جو اجر و ثواب ہم نے کمایا تھا وہ اس دنیا کی وجہ سے ضائع نہ ہو جائے جو آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد ہمیں حاصل ہوئی۔
یہ حدیث امام مسلم کی شرط پر صحیح ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5744]
تخریج الحدیث: «إسناده صحيح،أبو معاوية: هو محمد بن خازم الضَّرير، والأعمش: هو سليمان بن مهران، وأبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي. وأخرجه الطبراني في "الكبير" (3679) عن المقدام بن داود الرُّعَيني، عن أسد بن موسى، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 5744] [ترقيم الشركة 5690] [ترقيم العلميه 5644]

الحكم على الحديث:
إسناده صحيح

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5744 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده صحيح. أبو معاوية: هو محمد بن خازم الضَّرير، والأعمش: هو سليمان بن مهران، وأبو إسحاق: هو عمرو بن عبد الله السَّبيعي. وأخرجه الطبراني في "الكبير" (3679) عن المقدام بن داود الرُّعَيني، عن أسد بن موسى، بهذا الإسناد.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند صحیح ہے۔ 🔍 فنی نکتہ / علّت: راوی "ابو معاویہ" سے مراد محمد بن خازم الضریر، "الاعمش" سے مراد سلیمان بن مہران، اور "ابو اسحاق" سے مراد عمرو بن عبداللہ السبیعی ہیں۔ 📖 حوالہ / مصدر: اسے طبرانی نے "المعجم الكبير" (3679) میں مقدام بن داود الرعینی کے واسطے سے اسد بن موسیٰ سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
وانظر "مسند أحمد" 34/ (21058) و (21069)، و"صحيح البخاري" (1276) و (5672)، و"صحيح مسلم" (940).
📖 حوالہ / مصدر: مزید تخریج کے لیے دیکھیں: "مسند احمد" (34/ 21058 اور 21069)، "صحیح بخاری" (1276 اور 5672)، اور "صحیح مسلم" (940)۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5744 in Urdu