🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
553. ذِكْرُ مَنَاقِبِ هَاشِمِ بْنِ عُتْبَةَ بْنِ أَبِي وَقَّاصٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ
سیدنا ہاشم بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے مناقب کا بیان — وہ سعید بن مبارز بن شباب کے بھائی تھے، جو رسول اللہ ﷺ کے صحابی تھے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5798
حدثني محمد بن أحمد بن بُطّة، حدثنا عبد الله بن محمد بن رُسْتَهْ الأصبَهاني، حدثنا سليمان بن داود (1) المِنقَري، حدثنا محمد بن عُمر، قال: وأما هاشمٌ الأعورُ فإنه ابن عُتبة بن أبي وقّاص بن أُهيب بن عبد مَنَاف بن زُهْرة، أسلمَ هاشمُ بن عُتبة يومَ فتح مكةَ، وكان أعورَ، فُقِئَت عينُه يومَ اليرموك، وهو ابن أخي سعد بن أبي وَقّاص، شهد صِفِّينَ مع عليّ بن أبي طالب ﵁، وكان يومئذٍ على الرَّجّالة. ذكرُ مناقب خُزَيمة بن ثابت الأنصاري ﵁ -
محمد بن عمر بیان کرتے ہیں کہ ہاشم الاعور، عتبہ بن ابی وقاص بن اہیب بن عبدمناف بن زہرہ کے بیٹے تھے، انہوں نے فتح مکہ کے دن اسلام قبول کیا، وہ یک چشم (کانے) تھے، ان کی ایک آنکھ جنگ یرموک کے دن ضائع ہوئی تھی، وہ سیدنا سعد بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے بھتیجے تھے، انہوں نے سیدنا علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ کے ہمراہ جنگ صفین میں شرکت کی اور وہ اس دن پیادہ دستے کے امیر تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5798]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5798] [ترقيم الشركة 5743]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5798 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) انقلب الاسم في (ز) و (ب) إلى: داود بن سليمان.
📝 نوٹ / توضیح: نسخہ (ز) اور (ب) میں نام الٹ پلٹ ہو کر "داود بن سلیمان" ہو گیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5798 in Urdu