المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
573. مَاتَ سَهْلُ بْنُ حُنَيْفٍ بِالْكُوفَةِ
سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کا کوفہ میں انتقال ہوا
حدیث نمبر: 5840
قال ابن عُمر: حدثني عبد الرحمن بن عبد العزيز، عن محمد بن أبي أُمامة بن سَهْل، عن أبيه، قال: مات سَهل بن حُنيف بالكوفة بعد انصرافهم من صِفّين سنةَ ثمانٍ وثلاثين، وصلَّى عليه أميرُ المؤمنين علي بن أبي طالب (3) .
محمد بن ابی امامہ بن سہل اپنے والد سے روایت کرتے ہیں کہ سیدنا سہل بن حنیف رضی اللہ عنہ کا انتقال جنگ صفین سے واپسی کے بعد سن 38 ہجری میں کوفہ میں ہوا اور امیر المؤمنین علی بن ابی طالب رضی اللہ عنہ نے ان کی نماز جنازہ پڑھائی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5840]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5840] [ترقيم الشركة 5785/2]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5840 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) وأخرجه ابن سعد في "طبقاته" 3/ 437 عن محمد بن عمر الواقدي، بهذا الإسناد.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد نے "الطبقات" (3/ 437) میں محمد بن عمر الواقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔
Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5840 in Urdu