المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
577. ما أسكر كثيره فقليله حرام
جس چیز کی کثرت نشہ آور ہو اس کی تھوڑی مقدار بھی حرام ہے
حدیث نمبر: 5858
قال ابن عُمر: وحدثني صالح بن خَوّات بن صالح، عن أهله، قالوا: مات خَوّات بن جُبير بالمدينة في سنة أربعين، وهو ابن أربع وسبعين سنةً، وكان رَبْعةً من الرِّجال (3) .
ابن عمر کہتے ہیں: صالح بن خوات بن جبیر اپنے گھر والوں کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ سیدنا خوات بن جبیر رضی اللہ عنہ سن 40 ہجری کو 74 برس کی عمر میں مدینہ شریف میں فوت ہوئے۔ ان کا قد درمیانہ تھا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5858]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5858 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) وأخرجه ابن سعد 3/ 443 عن محمد بن عمر الواقدي، به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے ابن سعد (3/ 443) نے محمد بن عمر الواقدی سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔