🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
584. إسلام الناس بالنبي على إخبار اليهودي وكفره حسدا
ایک یہودی کی خبر دینے پر لوگوں کا نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر ایمان لانا اور اس کا حسد کی وجہ سے کفر کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5872
أخبرنا أحمد بن يعقوب الثَّقَفي، حدثنا موسى بن زكريا التُّستَري، حدثنا شَبَاب بن خَيّاط، قال: مات أبو عَوف سَلَمة بن سَلَامة بن وَقْش سنة خمس وأربعين، ودُفن بالمدينة ﵁ (1) .
شباب بن خیاط فرماتے ہیں: ابوعوف سلمہ بن سلامہ بن وقش رضی اللہ عنہ کا انتقال 45 ہجری کو ہوا، ان کو مدینہ منورہ میں دفن کیا گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5872]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5872 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وهو في طبقات "خليفة" ص 77 لكن دون ذكر مكان دفن سَلَمة ودون ذكر كنيته. وشَبَاب هو لقب خليفة.
📖 حوالہ / مصدر: یہ خلیفہ بن خیاط کی "طبقات" (ص 77) میں موجود ہے، لیکن سلمہ کی تدفین کی جگہ اور کنیت کے ذکر کے بغیر۔ "شباب" خلیفہ کا لقب ہے۔