🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
612. ذكر مناقب نافع بن عتبة بن أبى وقاص - رضى الله عنه -
سیدنا نافع بن عتبہ بن ابی وقاص رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5931
فأخبرَناهُ أبو العباس محمد بن أحمد المَحبُوبي، أخبرنا سعيد بن مسعود، حدثنا يزيد بن هارون، أخبرنا هشام، عن يحيى بن أبي كَثير، عن محمد بن عبد الرحمن بن ثَوْبَانَ، عن عبد الله بن مالك بن بُحَينة: أنَّ رسول الله ﷺ مَرَّ به وهو مُنتَصِبٌ يُصلِّي بين يَدَي صلاةِ الصبحِ، فقال النبيُّ ﷺ:"لا تَجْعَلُوا هذه الصلاةَ كالصلاةِ قبلَ الظُّهر وبعدَها، واجعَلُوا بينهم فَصْلًا (1) . ذكرُ مناقب نافع بن عُتبة بن أبي وَقّاص ﵁ -
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 5819 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان سیدنا عبداللہ بن مالک بن بحینہ کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میرے پاس سے گزرے، اس وقت وہ نماز فجر کی قبلیہ سنتیں پڑھ رہے تھے، نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: نماز ظہر سے پہلے اور اس کے بعد کی سنتیں (اس طرح فرضوں کی جگہ پر) مت پڑھو بلکہ ان کے درمیان کچھ فاصلہ رکھو۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5931]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5931 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) رجاله ثقات، ولفظه غريب، وقد أشار البخاري في "تاريخه" 1/ 145 إلى أن رواية هشام - وهو الدستوائي - وشيبان - وهو ابن عبد الرحمن النَّحوي - عن يحيى بن أبي كثير عن محمد بن عبد الرحمن بن ثوبان: أنَّ عبد الله بن مالك ابن بُحينة مرّ به النبيُّ ﷺ وهو يصلي … كأنه يعني أن هذه الرواية مرسلة.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کے رجال ثقہ ہیں، لیکن اس کے الفاظ "غریب" ہیں۔ بخاری نے "التاریخ" (1/ 145) میں اشارہ کیا ہے کہ ہشام (الدستوائی) اور شیبان (ابن عبدالرحمن النحوی) کی روایت جو یحییٰ بن ابی کثیر سے اور وہ محمد بن عبدالرحمن بن ثوبان سے ہے کہ: "عبداللہ بن مالک بن بحینہ کے پاس سے نبی ﷺ گزرے جبکہ وہ نماز پڑھ رہے تھے..." گویا ان کا مطلب یہ ہے کہ یہ روایت "مرسل" ہے۔
وأخرجه أحمد 38/ (22927) من طريق معمر بن راشد عن يحيى بن أبي كثير به.
📖 حوالہ / مصدر: اسے احمد (38/ 22927) نے معمر بن راشد کے طریق سے یحییٰ بن ابی کثیر سے روایت کیا ہے۔