🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
631. ذِكْرُ مَنَاقِبِ كَعْبِ بْنِ مَالِكٍ الْأَنْصَارِيِّ - رَضِيَ اللهُ عَنْهُ -
سیدنا کعب بن مالک انصاری رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 5973
أخبرنا أبو جعفر البغدادي، حدثنا أبو عُلَاثة، حدثنا أبي، حدثنا ابن لَهِيعة حدثني أبو الأَسوَد، عن عُروة بن الزُّبَير، في ذِكْر من تَخلَّفَ من أصحاب رسول الله ﷺ في تَبُوكَ: كعبُ بن مالك بن القَيْنِ بن كعب بن سَوَاد بن غَنْم بن سعْد، شاعرُ رسول الله ﷺ (1) .
عروہ بن زبیر سے ان صحابہ کے تذکرے میں روایت ہے جو غزوۂ تبوک میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ جانے سے پیچھے رہ گئے تھے کہ ان میں سیدنا کعب بن مالک بن قین رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے شاعر تھے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5973]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 5973] [ترقيم الشركة 5914]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5973 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) وأخرجه البيهقي في "دلائل النبوة" 5/ 280 عن أبي عبد الله الحاكم، بهذا الإسناد. فذكر قصة تخلُّف كعب بن مالك عن غزوة تبوك مطولةً.
📖 حوالہ / مصدر: اسے بیہقی نے "دلائل النبوة" (5/ 280) میں ابو عبداللہ الحاکم سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے، اور کعب بن مالک کے غزوہ تبوک سے پیچھے رہ جانے کا طویل قصہ ذکر کیا ہے۔
وقد روى كعب بن مالك قصة تخلّفه عن غزوة تبوك، وحديثه عند البخاري (4418)، ومسلم (2769).
📖 حوالہ / مصدر: کعب بن مالک نے غزوہ تبوک سے اپنے پیچھے رہ جانے کا قصہ خود روایت کیا ہے، اور ان کی حدیث بخاری (4418) اور مسلم (2769) میں موجود ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 5973 in Urdu