المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
633. ذكر مناقب الحكم بن عمرو الغفاري - رضى الله عنه -
سیدنا حکم بن عمرو غفاری رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
حدیث نمبر: 5977
أخبرني أبو محمد أحمد بن عبد الله المُزَني ببُخارَى، أخبرنا أبو خَلِيفة، حدثنا محمد بن سِلَّام الجُمَحيّ، حدثني أبو عُبيدة مَعمَر بن المُثنَّى، قال: الحَكَم بن عَمرو بن مُجَدَّع بن حِذْيَم بن الحارث بن ثَعْلبة بن مُلَيلِ بن ضَمْرة بن بكر بن عبد مَناةَ بن كِنانةَ (3) .
ابوعبیدہ معمر بن مثنی نے ان کا نسب یوں بیان کیا ہے ” حکم بن عمرو بن مجدع بن حذیم بن حارث بن نعیلہ بن ملیک بن ضمرہ بن بکر بن عبد مناۃ بن کنانہ “۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 5977]
المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 5977 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(3) انظر "السيرة النبوية" لابن هشام 1/ 283. أبو خليفة: هو الفضل بن الحُباب.
📖 حوالہ / مصدر: دیکھیں: "سیرت ابن ہشام" (1/ 283)۔ ابو خلیفہ سے مراد فضل بن الحباب ہیں۔