🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
699. زِيَارَةُ عَائِشَةَ قَبْرَ أَخِيهَا عَبْدِ الرَّحْمَنِ
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا اپنے بھائی عبد الرحمن کی قبر کی زیارت کرنا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6127
أخبرنا أبو العبّاس القاسم بن القاسم السَّيَّاري بمَرْو، حَدَّثَنَا عبد الله بن علي الغَزّال، حَدَّثَنَا علي بن الحسن بن شَقِيق، أخبرنا عبد الله بن المبارَك، عن مَعمَر، عن الزُّهْري، عن سعيد بن المسيّب قال: ما تُعُلِّقَ على عبد الرحمن بن أبي بكر بكِذْبةٍ في الإسلام (1) .
سعید بن مسیب سے روایت ہے، انہوں نے کہا: سیدنا عبدالرحمن بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کے متعلق اسلام لانے کے بعد کبھی کسی کذب بیانی کا کوئی شائبہ تک نہیں پایا گیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6127]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6127] [ترقيم الشركة 6069]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6127 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) سلف برقم (6123).
📝 نوٹ / توضیح: یہ پہلے حدیث نمبر (6123) پر گزر چکی ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6127 in Urdu