🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
711. لَمْ يُقَدِّسِ اللَّهُ شَارِبَ الْخَمْرِ
شراب پینے والے کو اللہ تعالیٰ پاکیزگی عطا نہیں فرماتا
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6150
فحدَّثنا أبو عبد الله الأصبهاني، حَدَّثَنَا الحسن بن الجَهْم، حَدَّثَنَا الحسين بن الفَرَج، حَدَّثَنَا محمد بن عمر قال: وثَوبانُ مولى رسول الله ﷺ، وهو فيما قيل: من أهل السَّرَاة، وقيل: إنه من حِمْيَر، أصابه السَّبيُ، فاشتراه رسول الله ﷺ فأعتقه، فلم يَزَلْ مع رسول الله ﷺ حتَّى قُبِضَ، فتحوّل إلى الشام ونزل حِمْص، وله بها دارُ صدقةٍ، ومات بها سنة أربعٍ وخمسين.
محمد بن عمر سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے مولیٰ ثوبان رضی اللہ عنہ کے متعلق کہا گیا ہے کہ وہ اہل سراۃ میں سے تھے، اور ایک قول یہ ہے کہ وہ حمیر سے تھے، وہ قیدی ہو کر آئے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں خرید کر آزاد کر دیا، وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال مبارک تک آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں رہے، پھر شام منتقل ہو گئے اور حمص میں سکونت اختیار کی، وہاں ان کا ایک گھر ہے جو بطورِ صدقہ وقف ہے، اور ان کی وفات 54 ہجری میں وہیں ہوئی۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6150]
تخریج الحدیث: [ترقيم الرساله 6150]


Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6150 in Urdu