🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
717. يد السائل أسفل الأيدي
مانگنے والے کا ہاتھ دینے والوں کے ہاتھوں سے نیچا ہوتا ہے
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6162
أخبرنا أبو جعفر أحمد بن عُبيد الأَسَدي الحافظ بهَمَذان، حَدَّثَنَا إبراهيم بن الحسين، حَدَّثَنَا مِنْجاب بن الحارث، حَدَّثَنَا علي بن مُسْهِرٍ، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه قال: كان حكيم بن حِزَام أعتَقَ مئةَ رَقَبة، وحَمَلَ على مئة بعيرٍ في الجاهلية، فلمّا أسلَم أَعتَقَ مئة رقبة، وحَمَلَ على مئة بعير، فقال لرسولِ الله ﷺ: أرأيتَ شيئًا كنتُ أصنعه في الجاهلية أتحنَّتُ، به هل لي فيه من أجرٍ؟ فقال له رسول الله ﷺ:"أَسلمتَ على ما سَلَفَ لك من أجرٍ" (1) .
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6047 - سكت عنه الذهبي في التلخيص
ہشام بن عروہ اپنے والد کا یہ بیان نقل کرتے ہیں کہ سیدنا حکیم بن حزام رضی اللہ عنہ نے زمانہ جاہلیت میں ایک سو غلام آزاد کئے، اور ایک سو اونٹ خیرات کئے، جب اسلام لائے تو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی: یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم میں نے جو نیک کام زمانہ جاہلیت میں کئے ہیں، کیا ان کے بدلے میں مجھے ثواب ملے گا؟ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: تم اسلام لائے اور تمہارے لئے ان کا ثواب ہے۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6162]

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6162 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(1) إسناده صحيح. وانظر ما قبله.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند "صحیح" ہے۔ اس کی تائید ماقبل کی بحث سے ہوتی ہے۔
قوله: "أتحنَّث به": أي: أتقرّب به إلى الله، يقال: فلان يتحنّث: أي: يفعل فعلًا يخرج به من الإثم والحرج. قاله ابن الأثير في "النهاية" (حنث).
📝 نوٹ / توضیح: لفظ "أتحنث" کا مطلب ہے اللہ کا قرب حاصل کرنا اور گناہوں سے نکلنے والا عمل کرنا؛ جیسا کہ ابن اثیر نے "النہایہ" میں وضاحت کی ہے۔