🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

المستدرك على الصحيحين سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم الرسالہ
ترقيم الشرکۃ
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم الرساله سے تلاش کل احادیث (9018)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم الشركة سے تلاش کل احادیث (8909)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
720. ذِكْرُ مَنَاقِبِ حَسَّانَ بْنِ ثَابِتٍ الْأَنْصَارِيِّ
سیدنا حسان بن ثابت انصاری رضی اللہ عنہ کے فضائل کا بیان
اظهار التشكيل
حدیث نمبر: 6174
وحدثنا أبو العبّاس، حَدَّثَنَا بَحر بن نَصر، حَدَّثَنَا عبد الله بن وهب، أخبرني عبد الرحمن بن أبي الزِّناد، عن هشام بن عُرْوة، عن أبيه، عن عائشة، عن النَّبِيّ ﷺ نحوَه (2) .
هذا حديث صحيح الإسناد، ولم يُخرجاه.
[التعليق - من تلخيص الذهبي] ترقيم العلميه 6058 - صحيح
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے حوالے سے اسی مفہوم کی روایت منقول ہے۔
یہ حدیث صحیح الاسناد ہے لیکن شیخین نے اسے روایت نہیں کیا۔ [المستدرك على الصحيحين/كتاب معرفة الصحابة رضي الله تعالى عنهم/حدیث: 6174]
تخریج الحدیث: «إسناده حسن كسابقه، وأخرجه الترمذي (2846) من طريقين عن ابن أبي الزناد، بهذا الإسناد.» [ترقيم الرساله 6174] [ترقيم الشركة 6114] [ترقيم العلميه 6058]

الحكم على الحديث: إسناده حسن كسابقه

المستدرك على الصحيحين کی حدیث نمبر 6174 پر
الشیخ عادل مرشد، ڈاکٹر احمد برہوم، ڈاکٹر محمد کامل قرہ بلی، ڈاکٹر سعید اللحام کی
تخريج وتحقيقِ محدثانہ نکات و اصطلاحی مطالعہ
(2) إسناده حسن كسابقه. وأخرجه الترمذي (2846) من طريقين عن ابن أبي الزناد، بهذا الإسناد.
⚖️ درجۂ حدیث: اس کی سند بھی سابقہ روایت کی طرح حسن ہے۔ 📖 حوالہ / مصدر: اسے ترمذی (2846) نے ابن ابی الزناد کے واسطے سے دو طریقوں سے اسی سند کے ساتھ روایت کیا ہے۔

Al Mustadrak ala al‑Sahihayn Hadith 6174 in Urdu